تحصیل نائب ناظم سردار شجاع احمد کے خلاف عدم اعتماد کی قرارداددوتہائی اکثریت سے منظور

تحصیل کونسل ایبٹ آباد کے اجلاس میں تحصیل نائب ناظم سردار شجاع احمد کے خلاف عدم اعتماد کی قرارداددوتہائی اکثریت سے منظور کرلی گئی ہے۔تحصیل کونسل کے 57ممبران میں سے39ممبران نے قرارداد کی حمایت کی ہے۔سوموار کے روز تحصیل کونسل ایبٹ آباد کا اجلاس تحصیل ممبر نعیم لودھی کی زیرصدارت میں منعقد ہوا۔اجلاس میں تحصیل …مزید پڑھیں

عمران خان کی ایبٹ آباد آمد،بابا حیدرزمان کی قیادت میں کارکن آج احتجاجی مظاہرہ کریں گے

تحریک صوبہ ہزارہ کے کارکن اپنے قائد بابا حیدر زمان کی قیادت میں آج عمران خان کی آمد کے موقع پر پی ٹی آئی کے ڈویژنل سیکرٹریٹ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کریں گے۔تحریک صوبہ ہزارہ کے ترجمان کے مطابق اقتصادی راہداری منصوبہ میں ہزارہ کو نظرانداز کرنے کے خلاف تحریک صوبہ کے سربراہ بابا حیدرزمان …مزید پڑھیں

یونین کونسل مجہوہاں ضمنی لیکشن،مسلم لیگ(ن)کے امیدوار امریز خان3ہزار4سو92ووٹ حاصل کرکے کامیاب

تحصیل حویلیاں کی یونین کونسل مجہوہاں میں ضمنی بلدیاتی انتخاب میں مسلم لیگ(ن)کے امیدوار امریز خان3ہزار4سو92ووٹ حاصل کرکے رکن ضلع کونسل منتخب ہوگئے ہیں۔ان کے مدمقابل تحریک انصاف کے امیدوار اشرف خان نے 3ہزار پانچ ووٹ حاصل کئے ہیں۔تحریک صوبہ ہزارہ کے امیدوارصلابت خان487ووٹ حاصل کرسکے ہیں۔ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر کے مطابق یونین کونسل مجہوہاں میں …مزید پڑھیں

ایف اے /ایف ایس سی کے نتائج کااعلان،طالبات نے میدان مار لیا،سرکاری کالجز کی مایوس کن کاکردگی

تعلیمی ثانوی بورڈ ایبٹ آباد نے ایف اے/ایف ایس سی کے سالانہ نتائج کااعلان کردیاہے۔پہلی 20پوزیشنوں پر طالبات نے طلباء کو پیچھے چھوڑ دیا۔پیس گروپ آف سکول اینڈ کالج مانسہرہ کی طالبہ ایمان اسلم نے 977نمبر حاصل کرکے مجموعی طور پر ایبٹ بورڈ میں پہلی،گورنمنٹ اخترنواز خان شہیدکالج کھلابٹ کے طالب علم اعزاز اشرف نے976نمبر …مزید پڑھیں

میٹرک نتائج‘سرکاری سکولوں کی طالبات پوزیشنیں لینے میں کامیاب‘مانسہرہ بازی لے گیا‘ معذور طالب علم کی پہلی‘50سالہ شخص کی دوسری پوزیشن

ثانوی تعلیمی بورڈ نے میٹرک کے نتائج کا اعلان کردیا۔ ایبٹ آباد کے سرکاری سکولوں کی طالبات پہلی مرتبہ پوزیشنیں لینے میں کامیاب۔معذور بچے نے پہلی اورپچاس سالہ شخص نے دوسری پوزیشن حاصل کرلی۔ تفصیلات کے مطابق ثانوی تعلیمی بورڈ ایبٹ آباد نے جمعرات کے روز میٹرک کے سالانہ نتائج کا اعلان بورڈ کے ہال …مزید پڑھیں