بریتھویٹ کے لگاتار چار چھکے، ویسٹ انڈیز چیمپیئن

آئی سی سی ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے فائنل میں جو کولکتہ کے ایڈن گارڈنز پر کھیلا جا رہا تھا ویسٹ انڈیز نے کمال سمجھ داری اور صبر کا مظاہرہ کرتے ہوئے انگلینڈ کو آخری اوور میں چار لگاتار چھکے لگا کر میچ جیت لیا ہے۔ کارلوس بریتھویٹ نے یہ چاروں چھکے بین سٹوکس کو لگائے۔ …مزید پڑھیں

ویسٹ انڈیز کی انڈیا کے خلاف ڈرامائی فتح

ممبئی: آئی سی سی ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے دوسرے سیمی فائنل میں انڈیا کی ٹیم کو ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد ویسٹ انڈیز شکست دے کر فائنل میں پہنچ گئی ہے۔ اب وہ انگلینڈ کے خلاف کولکتہ میں فائنل کھیلے گی۔ انڈین بولر اس میچ میں بری طرح ناکام ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق …مزید پڑھیں

دوسرے سیمی فائنل میں آج ویسٹ انڈیز اور بھارت کی ٹیمیں بقاءکی جنگ لڑیں گی

مبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) ورلڈ ٹی 20 اپنی تمام تر رنگینیوں کیساتھ اختتام کی جانب گامزن ہے اور آج دوسرا سیمی فائنل کھیلا جا رہا ہے جو ویسٹ انڈیز اور میزبان بھارت کے درمیان ہو گا۔ یہ میچ ممبئی کے وانکھڑے سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا جو پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے چھ بجے شروع …مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کو شکست، انگلینڈ ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے فائنل میں

فیروز شاہ کوٹلہ: سابق ورلڈ ٹی ٹوئنٹی چمپئن انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے پہلے سیمی فائنل میں 7 وکٹوں کے شکست دے کر دوسری مرتبہ فائنل میں پہنچنے کا اعزاز حاصل کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق فیروز شاہ کوٹلہ سٹیڈیم میں کھیلے گئے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے پہلے سیمی فائنل میں …مزید پڑھیں

پہلا سیمی فائنل: نیوزی لینڈ بمقابلہ انگلینڈ

بھارتی دارالحکومت دہلی میں کھیلے جانے والےآئی سی سی ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے پہلے سیمی فائنل میں بدھ کو انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ کھیلا جائے گا۔ نیوزی لینڈ کی ٹیم جو اب تک ہونے والے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی مقابلوں میں کبھی فائنل نہیں جیت سکی ہے اس مرتبہ ٹورنامنٹ کی بہترین ٹیم …مزید پڑھیں