بیروٹ میں خاتون کی نمازجنازہ کی دوران نامعلوم افراد کی فائرنگ ، نوجوان جاں بحق،2افراد شدید زخمی

سرکل بکوٹ کے گاؤں بیروٹ میں خاتون کی نمازجنازہ کی دوران نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجہ میں نوجوان جاں بحق،2افراد شدید زخمی ہوگئے ہیں۔ملزمان ارتکاب جرم کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔تھانہ بکوٹ میں مقدمہ درج کرکے پولیس نے تفتیش شروع کردی ہے ۔پولیس ذرائع کے مطابق ہفتہ کے روز بیروٹ گاؤں …مزید پڑھیں

مانسہرہ، لین دین تنازعہ میں جرگہ کے دوران فائرنگ کے نتیجہ میں باپ ،بیٹا جاں بحق،بھتیجا شدید زخمی ۔ملزم گرفتار

مانسہرہ میں لبڑکوٹ کے مقام پر لین دین تنازعہ میں جرگہ کے دوران فائرنگ کے نتیجہ میں باپ ،بیٹا جاں بحق،بھتیجا شدید زخمی ہوگیا۔پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے ۔ سٹی پولیس سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ہفتہ کے روز کالج دوراہا لبڑکوٹ میں پیسوں کے لین دین پر دو گروپوں عامر …مزید پڑھیں

3سالہ بچی تاوان کیلئے اغواء کے بعد بے دردی سے قتل،2ملزمان گرفتار

جھنگی سیداں میں 3سال بچی کو تاوان کی غرض سے اغواء کے بعدبدترین تشدد کرکے بچی کو قتل کردیا گیا۔پولیس نے دو ملزمان کو گرفتار کرکے ملزمان کے خلاف دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمات درج کرلئے ہیں۔پولیس نے ملزمان کو عدالت میں پیش کرکے15روزہ جسمانی ریمانڈ حاصل کرلیا ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق30دسمبر کو گھر …مزید پڑھیں

بالڈھیر ،تیز رفتارمسافر کوچ نے کیری سوزوکی کو کچل دیا،ایک ہی خاندان کے 5افراد جاں بحق،5شدید زخمی

ایبٹ آباد سے روالپنڈی جانے والی کیری سوزوکی سرائے صالح کے قریب مخالف سمیت سے آنے والی مسافر کوچ سے ٹکرانے کے نتیجہ میں 2خواتین سمیت ایک ہی خاندان کی 5 افراد جاں بحق ، 5افراد شدید زخمی ہوگئے ہیں۔مسافر کوچ کا ڈرائیور فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔حادثہ کی اطلاع پر مقامی پولیس ،ریسکیو اورایدھی …مزید پڑھیں

نوجوان نے تقریب کے دوران رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر اظہر کی پٹائی کردی،ملزم گرفتار

صوبائی حکومت کی صحت ا نصاف کارڈکی تقریب ہنگامہ آرائی کی نذر ہوگئی ۔ایبٹ آباد میں جلال بابا آڈیٹوریم میں منعقدہ تقریب کے دوران نوجوان نے تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر اظہر جدون پر تھپڑوں کی بارش کردی۔پولیس نے نوجوان کو گرفتار کرلیا۔پولیس ذرائع کے مطابق جمعرات کے روز جلال باباآڈیٹوریم میں صوبائی …مزید پڑھیں