نواں شہر،گاڑی اووٹیک کا تنازعہ،2گروپوں میں فائرنگ،3جاں بحق،9زخمی

نواں شہر میں میں گاڑی اوورٹیک کرنے کے تنازعہ پردو گروپوں میں فائرنگ کے تبادلہ کے نتیجہ میں نجی کالج کے سیکورٹی گارڈ سمیت3افرادجاں بحق،راہگیرخاتون سمیت9افراد زخمی ہوگئے ہیں۔زخمیوں کو ایوب ٹیچنگ ہسپتال اورڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرہسپتال ایبٹ آباد منتقل کردیا گیا۔تھانہ نواں شہر میں کراس مقدمات درج کرکے پولیس نے ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپوں کا …مزید پڑھیں

نجی تعلیمی اداروں کا تعلیم کے فروغ میں اہم کردار ہے،تعمیر وطن کا تعلیمی معیار قابل فخر ہے۔ڈپٹی سپیکر کا تعمیر وطن کی سالانہ تقریب تقسیم انعامات سے خطاب

ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی مرتضیٰ جاوید عباسی نے کہا ہے کہ وطن عزیز کو ترقی یافتہ ممالک کی صف میں کھڑا کرنے کیلئے معیاری تعلیم کی اشد ضرورت ہے۔قوم کے بہتر مستقبل کیلئے تعلیم پر توجہ دینی ہوگی۔نجی تعلیمی اداروں کا معیاری تعلیم کی فروغ میں اہم کردار ہے۔سرکاری تعلیمی اداروں میں زیرتعلیم غریب بچوں …مزید پڑھیں

مکول پائیں سے حویلیاں جانے والی کیری سوزوکی بٹ نالہ کے مقام پرگہری کھائی میں گرنے سے5افرادجاں بحق،3شدید زخمی

جاں بحق اورزخمی افراد سرکاری سکول کے ٹیچر ہیں۔دوست کی نماز جنازہ میں شرکت کیلئے حویلیاں جارہے تھے گلیات کے علاقہ مکول پائیں سے حویلیاں جانے والی کیری سوزوکی بٹ نالہ کے مقام پرسینکڑوں فٹ گہری کھائی میں گرنے کے نتیجہ میں 5افرادجاں بحق،3شدید زخمی ہوگئے ہیں۔جاں بحق اورزخمی افراد سرکاری سکول کے ٹیچر ہیں۔دوست …مزید پڑھیں

حویلیاں طیارہ حادثہ،نعشیں ہیلی کاپٹرز کے ذریعے پمز ہسپتال اسلام آباد منتقل،5نعشوں کی شناخت ہوگئی

حویلیاں کے قریب طیارہ حادثہ میں جاں بحق افراد کی میتیں بذریعہ ہیلی کاپٹر پمزہسپتال اسلام آباد روانہ کردی گئیں ہیں۔ حویلیاں کے قریب طیارہ حادثہ میں جاں بحق ہونے والے 48افراد کی میتیں ایمبولینسز کے ذریعے بدھ اورجمعرات کی درمیانی شب ایوب ٹیچنگ ہسپتال ایبٹ آباد منتقل کی گئیں۔جمعرات کے روز تمام افراد کی …مزید پڑھیں

چترال سے اسلام آباد جانے والا طیارہ بانڈی عطائی خان میں گر کر تباہ۔عملہ اورغیرملکیوں سے 47افراد سوار تھے

چترال سے اسلام آباد جانے والا پی آئی اے کا طیارہ حویلیاں کے گاؤں بانڈی عطائی خان کے پہاڑوں پر گر کر تباہ ہوگیا ہے۔طیارے میں عملہ سمیت 47افراد سوار تھے۔ڈی آئی جی ہزارہ سعید وزیر کی جانب سے فراہم کی گئیں ابتدائی اطلاعات کے مطابق پی آئی اے کا اے ٹی آرطیارہ پی کے661بدھ …مزید پڑھیں