ایک ہفتہ کے دوران چوری کی دوسری بڑی واردات۔پولیس وارداتیں کنٹرول کرنے میں مکمل طورپر ناکام

ایبٹ آباد  تھانہ سٹی کی حدود میں چوروں کا راج ۔ایک ہفتہ کے دوران چوری کی دوسری بڑی واردات۔پولیس وارداتیں کنٹرول کرنے میں مکمل طورپر ناکام ہوگئی ہے۔تھانہ سٹی کی حدود میں پولیس گشت نہ ہونے کی صورت میں چوورں کی ایک ماہ کے اندر دوسری واردات ایس ایچ او سٹی کو دوسری سلامی کچھ …مزید پڑھیں

چوروں نے ہول سیل ڈیلر کی دکان کا صفایا کردیا ہے۔چور دوکان سے 5لاکھ روپے سے زائد نقدی چوری کرکے فرار

ایبٹ آباد شہر کے وسط میں چوروں نے ہول سیل ڈیلر کی دکان کا صفایا کردیا ہے۔چور دوکان سے 5لاکھ روپے سے زائد نقدی چوری کرکے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔پولیس کے مطابق نامعلوم چور الشمس ٹریڈرز کے کنڈے توڑ کر دوکان میں موجود 5لاکھ50ہزار روپے نقدی چوری کرکے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے …مزید پڑھیں

ایوبیہ چیئرلفٹ 20دنوں سے بند،گلیات ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کو روزانہ لاکھوں روپے کا نقصان

ایوبیہ چیئرلفٹ 20دنوں سے بند،گلیات ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کو روزانہ لاکھوں روپے کا نقصان فنی خرابی عارضی طورپر ختم کرنے کیلئے 15سے20لاکھ جبکہ مکمل اوورہالنگ کا خرچہ2کروڑ سے زائد ہے۔ڈائریکٹر رضاحبیب رپورٹ ارشد سواتی arshad.swati@gmail.com 55برس سے سیاحوں کو گلیات کے دلفریب نظاروں سے روشناس کروانے والی صوبہ خیبر پختونخواہ کی واحد ایوبیہ چیئر لفٹ 38 …مزید پڑھیں

پولیس نے خانپور کے علاقہ مارچ آباد میں سکندر سی این جی پر ہونے والی ڈکیتی کے سرغنہ کو گرفتار کر لیا

پولیس نے خانپور کے علاقہ مارچ آباد میں سکندر سی این جی پر ہونے والی ڈکیتی کے سرغنہ کو گرفتار کر لیا ہری پور۔ 10 ستمبر (اے پی پی) پولیس نے خانپور کے علاقہ مارچ آباد میں سکندر سی این جی پر ہونے والی ڈکیتی کے سرغنہ کو گرفتار کر لیا، ملزم کے ساتھ اس …مزید پڑھیں

محکمہ مال ہری پور کے اہلکاروں نے چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا کی ہدایت پر دینی مدارس کی رجسٹریشن شروع کر دی

محکمہ مال ہری پور کے اہلکاروں نے چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا کی ہدایت پر دینی مدارس کی رجسٹریشن شروع کر دی ہری پور۔ 10 ستمبر (اے پی پی) ہری پور محکمہ مال کے اہلکاروں نے چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا کی ہدایت پر دینی مدارس کی رجسٹریشن شروع کر دی۔ ذرائع کے مطابق صوبہ بھر کی …مزید پڑھیں