کنزیومر پروٹیکشن کونسل ہری پور کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر نے چھاپے مار کر چار ڈینٹل کلینک سیل کر دیئے

ہری پور۔ 10 ستمبر (اے پی پی) کنزیومر پروٹیکشن کونسل ہری پور کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر محمد مشرف نے چھاپے مار کر چار ڈینٹل کلینک سیل کر دیئے، متعدد ڈینٹل کلینک، ہیومیو ڈاکٹرز اور حکماء کو وارننگ جاری کی گئی، متعلقہ کیسز کو کنزیومر کورٹ روانہ کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کنزیومر پروٹیکشن کونسل …مزید پڑھیں

ایس ڈی او پبلک ہیلتھ رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار

ہری پور۔ 10 ستمبر (اے پی پی) علاقہ مجسٹریٹ اور انچارج اینٹی کرپشن نے رشوت لیتے ہوئے ایس ڈی او پبلک ہیلتھ کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔ ٹھیکیداروں کی سکیورٹی ریٹرن میں رکاوٹیں ڈالنے والے ایس ڈی او کے خلاف مبینہ طور پر پہلے بھی متعدد شکایات تھیں۔ ایس ڈی او سمیر عصمت کے …مزید پڑھیں

ہری پور میں تجاوزات کے خلاف ہونے والا آپریشن

ہری پور۔ 7 ستمبر (اے پی پی) ہری پور میں تجاوزات کے خلاف ہونے والا آپریشن غیر منصفانہ ہے، قانون سب کیلئے ایک ہے اور اگر کسی غریب کو دھو پ سے بچنے کیلئے ترپال لگانے کی اجازت نہیں تو پھر کسی خان وڈیرے کو بھی سرکاری زمین و نالوں پر پلازے بنانے کی اجازت …مزید پڑھیں

جناح بیسک سکول اینڈ کالجز کی انتظامیہ کا ایبٹ آباد بورڈ میں اعلیٰ کارکردگی پر تقریب کا اہتمام

وفاقی وزیر برائے مذہبی امور سردار محمد یوسف اور ڈائریکٹر جناح کالجز فیاض احمد سواتی مہمان خصوصی تھے مانسہرہ۔ 7 ستمبر (اے پی پی) جناح بیسک سکول اینڈ کالجز مانسہرہ کی بورڈ میں پہلی، دوسری اور چوتھی پوزیشن پر سکول انتظامیہ نے طلباء کے اعزاز میں ایک تقریب کا انعقاد کیا جس کے مہمان خصوصی …مزید پڑھیں

ضلع میں تعلیمی انقلاب ہمارا مشن ہے، حلقہ سمیت اعلیٰ تعلیم کی سہولیات گھر کی دہلیز پر پہنچائیں گے۔ گوہر نواز خان

ہری پور۔ 2 ستمبر (اے پی پی) رکن صوبائی اسمبلی گوہر نواز خان نے کہا ہے کہ ضلع میں تعلیمی انقلاب ہمارا مشن ہے، حلقہ سمیت عوام کو اعلیٰ تعلیم کی جدید سہولیات گھر کی دہلیز پر پہنچائیں گے تاکہ بچے اعلیٰ تعلیم حاصل کرکے ملک و قوم کی خدمت کے قابل بن سکیں۔ وہ …مزید پڑھیں