کام پر کیوں نہیں جاتے۔۔۔سفاک باپ نے 12سالہ بیٹا قتل کردیا،ملزم گرفتار

11

غازی کے علاقہ خالومیں سفاک باپ نے اپنے بارہ سالہ بیٹے کو فائرنگ کر کے قتل کر دیاملزم باپ آلہ قتل سمیت گرفتار ،معصوم بیٹا ناصر گاڑیوں کی ورکشاپ میں کام کرتا تھا ، گزشتہ صبح تقریباً آٹھ بجے کے قریب ناصر نے اپنے باپ محمد سردار خان سکنہ خالو سے کہا کہ ابو آج …مزید پڑھیں

ایبٹ آباد سے پنڈکرگو جانے والا ٹرک گہری کھائی میں گرنے سے 3 مزدور جاں بحق، 5 شدید زخمی

111

ایبٹ آباد سے پنڈ کرگو جانے والا ٹرک گہری کھائی میں گرنے کے نتیجہ میں 3 مزدور جاں بحق اور 5 شدید زخمی ہو گئے ہیں، زخمیوں کو ایوب ٹیچنگ ہسپتال ایبٹ آباد منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق ایبٹ آباد سے مزدوروں کو شیروان لے جانے والا ٹرک نمبر جی ایل …مزید پڑھیں

ککمنگ ،کیری سوزوکی کھائی میں جاگری،باپ بیٹے سمیت 3افراد جاں بحق،3شدید زخمی

ایبٹ آباد کے نواحی علاقہ ککمنگ سے بوئی جانے والی کیری سوزوکی بریک فیل ہونے کے باعث گہری کھائی میں گرنے سے باپ بیٹا سمیت تین افراد جاں بحق ،3شدید زخمی ہوگئے ہیں۔جاں بحق اورزخمی افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔پولیس نے مقامی افراد کی مدد سے جاں بحق اورزخمی افراد کو ایوب …مزید پڑھیں

نواں شہر پولیس سٹیشن میں لین دین کے تنازعہ پر جرگہ میں نوجوان نے گولی مار کر خودکشی کر لی ،محرر سمیت 3اہلکار معطل

111

نواں شہر پولیس سٹیشن میں لین دین کے تنازعہ پر جرگہ کے دوران نوجوان نے خود کو گولی مار کر خودکشی کر لی ہے۔ ڈی پی او ایبٹ آباد نے غفلت کے مرتکب تھانہ محرر سمیت تین پولیس اہلکاروں کو فوری طور پر معطل کرنے کے احکامات جاری کر دئیے ہیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق …مزید پڑھیں

بالڈھیر،ڈمپر اورکار میں تصادم،ایک ہی خاندان کے 4افراد جاں بحق

1

بالڈھیر کے قریب شاہراہ ریشم پر تیز رفتار ڈمپر اورموٹرکار میں تصادم کے نتیجہ میں کار میں سوار4افراد جاں بحق ،3شدید زخمی ہوگئے ہیں۔ڈمپر ڈرائیور ڈمپر چھوڑ کر فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا ہے۔تھانہ سرائے صالح میں مقدمہ درج کرکے پولیس نے تفتیش شروع کردی ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق بالڈھیر کے قریب تیز رفتار ڈمپر …مزید پڑھیں